اسفار

( اَسْفار )
{ اَس + فار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کئی سفر، بڑی کتابیں، (خصوصاً) عہد نامہ یائے عتیق کے مختلف اجزا۔