اسکرو

( اِسْکُرُو )
{ اِس + کُرُو }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیچدار کیل یا چابی؛ بوتل وغیرہ کا کاگ کھولنے کا پیچ۔