آ

( آ )
{ آ }
( ہندی )

تفصیلات


یہ دو الف سے مرکب ہے، پہلا مفتوح اور دوسرا ساکن، فارسی کا پہلا حرفِ تہجی ہے اور ہندی کا دوسرا حرفِ تہجی ہے، قرین قیاس یہ ہے اردو میں ہندی سے داخل ہوا ہے، اردو میں سب سے پہلے ١٨٣٨ء میں "گلزار نسیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث )
١ - [ ابجد ]  اردو زبان کا دوسرا حرفِ تہجی ہے۔