دست پنجہ

( دَسْت پَنْجَہ )
{ دَسْت + پَن + جَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان کے لفظ 'دست' کے ساتھ 'پنجہ' جو فارسی ہی سے اسم جامد ہے لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٣١ء کو "نہتارانا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - لڑائی جھگڑا، مقابلہ۔
"تمھیں شیروں سے اس طرح دست پنجہ کرنا نہیں چاہیے۔"      ( ١٩٣١ء، نہتا رانا، ٣١ )