اسٹینڈ

( اِسْٹینْڈ )
{ اِس + ٹَینْڈ (ی لین، ن مغنونہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں سواری کی گاڑیاں کھڑی کی جائیں (گاڑیوں کا) اڈا، جیسے: تانگا اسٹینڈ، موٹر اسٹینڈ وغیرہ۔