اسکوائر[1]

( اِسْکُوائِر[1] )
{ اِس + کُوا (ضمہ ک مجہول) + اِر (کسرہ ا مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شرفا کے ناموں کے ساتھ لکھنے کا ایک تعظیمی کلمہ، مترادف: صاحب، جناب۔