اسکیٹنگ

( اِسْکیٹِنْگ )
{ اِس + کے + ٹِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برف یا چکنے فرش پر چلنے یا پھسلنے کی کھڑاوں پہن کر چلن یا پھسلن یا پھسلنا (ایک قسم کا کھیل)۔