اسلم

( اِسْلَم )
{ اِس + لَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سلامتی اور درستی سے زیادہ قریب، محفوظ تر۔