اسمگنگ

( اِسْْمَگْنْگ )
{ اِس + مَگ + لَنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خلاف قانون در آمد برآمد، چوری چھپے سامان باہر سے لانے یا لے جانے کا کام۔