اسمیہ

( اِسْمِیَّہ )
{ اِس + میْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نحو) وہ جملہ جس میں مبتدا اور خبر ہوں اور فعل تام نہ ہو (عموماً جملے کے ساتھ مستعمل)۔