اشاریت

( اِشارِیَت )
{ اِشا + رَیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مصوری اور شاعری کے بارے میں وہ جدید نظریہ فن جس میں اشیا اور خیالات کو اصل رنگ میں پیش کرنے کی بجائے اشارات و علامات سے کام لیا جاتا ہے، افریت، (انگریزی) Symbolism