اشتیاقیہ

( اِشْتِیاقِیَّہ )
{ اِش + تِیا (کسرہ ت مجہول) + قیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شوق پر مشتمل، شوق سے بھرا ہوا۔