پھرتی کا بھاڑا

( پِھرْتی کا بھاڑا )
{ پِھر + تی + کا + بھا + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - واپسی کا کرایا (کشتی، نا*، گاڑی وغیرہ کا): پھرتا پھاڑا۔