پھسلنا باٹ

( پِھسَلْنا باٹ )
{ پِھسَل + نا + باٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) وزن کے وہ مقررہ پیمانے جو حرارت کی کمی بیشی سے از خود جگہ بدلتے رہتے ہیں کسی بھی آلے پر نصف ہوتے ہیں۔