پھسلنی ٹیکن

( پِھسَلْنی ٹیکَن )
{ پِھسَل + نی + ٹے + کَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (انجیرنگ) وہ ٹیک جس میں از خود پھسلنے کی کیفیت پیدا کر دی جائے کسی بھی آلے پیمانے (ترازو وغیرہ) پر نصب ہوتی ہے ایک لوہے کی پتر پر پھسلتی رہتی ہے۔