پھسلنی گاڑی

( پِھسَلْنی گاڑی )
{ پِھسَل + نی + گا + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بغیر پہیوں کی وہ گاڑی جو برف پر چلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، سلیج Sledge۔