پھکڑ باز

( پَھکَّڑ باز )
{ پَھک + کَڑ + باز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پھکڑ، مسخرہ، ہزل گو، فحش بکنے والا۔