پھگن ہٹ

( پَھگُن ہَٹ )
{ پَھگُن + ہَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھاگن کے مہینے میں چلنے والی ہوا جس کے ساتھ بہت سی دھول اور درختوں کی پتیاں وغیرہ بھی ملتی رہتی ہیں؛ بھاگن میں ہونے والی بارش۔