پھول پتی

( پُھول پَتّی )
{ پُھول + پَت + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نقش و نگار، بیل بوٹے (جو کاغذ یا کپڑے وغیرہ پر بناتے ہیں)۔