پھول پتیاں

( پُھول پَتِّیاں )
{ پُھول + پَت + تِیاں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پھول کے نچلے حصے سے پہلے سبز پتیوں کا ایک گھیرا ہوتا ہے جو انفرادی حیثیت سے پھول پتیاں کہلاتی ہیں اور مجمعوعی حیثیت سے کمامہ۔