پھول جھاڑو

( پُھول جھاڑُو )
{ پُھول + جھا + ڑُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جھاڑو جو پانی کے کنارے اگنے والی گھاس کے ان تنکوں سے جن کے سروں پر پھول ہوتے ہیں بنائی جاتی ہے۔