پھول ڈنڈی

( پُھول ڈَنْڈی )
{ پُھول + ڈَن + ڈی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پودے کا وہ شاخ نما لمبا حصہ جس میں پھول لگتا ہے۔