پھول گوبی

( پُھول گوبی )
{ پُھول + گو (و مجہول) + بی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گوبھی جس میں بڑا پھول آتا ہے، بند گوبھی اور گانٹھ گوبھی سے الگ ایک قسم۔