پھولا پھالا

( پُھولا پھالا )
{ پُھو + لا + پھا + لا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موٹا تازہ، ہٹا کٹا۔