پھولوں کا کنٹھا

( پُھولوں کا کَنْٹھا )
{ پُھو + لوں (و مجہول) + کَن + ٹھا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھولوں کا وہ چھوٹا ہار جو صرف گلے کی گولائی تک یا گردن سے چسپاں رہتا ہے۔