پھولوں کا کھیت

( پُھولوں کا کھیت )
{ پُھو + لوں (و مجہول) + کا + کھیت (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ جگہ جہاں بکثرت پھول پیدا ہوں، پھولوں کی کیاری۔