پھولوں کا ہار

( پُھولوں کا ہار )
{ پُھو + لوں (و مجہول) + کا + ہار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھولوں کی مالا جو گلے میں پہنتے ہیں، گلوں کی حمایل، کنٹھا۔