پھولوں کی ٹوکری

( پُھولوں کی ٹوکْری )
{ پُھو + لوں (و مجہول) + کی + ٹوک (و مجہول) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تیلیوں وغیرہ سے بنا ہوا وہ ظرف جس میں پھول رکھے جاتے ہیں، سبدگل۔