پھولوں کی ڈالی

( پُھولوں کی ڈالی )
{ پُھو + لوں + کی + ڈا + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درخت کی وہ ڈالی جس میں پھول لدے ہوئے ہوں۔