پھولوں کی لپٹ

( پُھولوں کی لَپَٹ )
{ پُھو + لوں (و مجہول) + کی + لَپَٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھولوں کی تیز خوشبو جو دور تک محسوس کی جا سکے۔