پھولوں کے گجرے

( پُھولوں کے گَجْرے )
{ پُھو + لوں (و مجہول) + کے + گَج + رے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھولوں کے ہار جو ذرا بڑے پھولوں کے بنائے جاتے ہیں۔