پھونک سوراخ

( پُھونْک سُوراخ )
{ پُھونْک (ن مغنونہ) + سُو + راخ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سوراخ جس سے ہوا خارج یا داخل ہو یا ہوا یا دھنواں جانے کا راستہ۔