پھیری کا میلا

( پھیری کا میلا )
{ پھے + ری + کا + مے + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ میلہ جس میں پھیری لگانے والا سوداگر مال بیچنے کے لیے لاتے ہیں؛ وہ میلہ جو باری باری لگتا ہے۔