پٹ[5]

( پَٹ[5] )
{ پَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی پہاڑی بکری جس کا اون نہایت نرم ہوتا ہے اسی اون سے پٹو تیار ہوتا ہے۔