پٹ

( پُٹ )
{ پُٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گائے، بکرے وغیرہ کی کمر کا حصہ یا اس کا گوشت (جو دم سے لمبائی میں اوپر کی طرف ہوتا ہے)۔