١ - بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (864ء) جس کا سرگروہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا، اس نے خود کو علوی ظاہر کر کے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کرلی۔ اس کی وفات کا دعویٰ کر کے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا۔ آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکادکا پائے جاتے ہیں۔