ابدح

( اَبْدَح )
{ اَب + دَح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علم رمل کے ایک دائرے کا نام جو چار قسم کی (آتشی، بادی، آبی اور خاکی) سولہ شکلوں سے مل کر بنتا ہے، جن میں فرد آتشی کی قیمت بحساب جمل الف کے مساوی (یعنی ایک)، بادی کی قیمت ب کے مساوی (یعنی دو)، آبی کی قیمت د کے مساوی (یعنی چار) اور خاکی کی قیمت ح کے مساوی (یعنی آٹھ) مقرر کی گئی ہے، یہی اس کی تسمیہ ہے۔