ابراہیمیہ

( اِبْراہِیْمِیَّہ )
{ اِب + را + ہی + میْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) انگور ترش، یا سرکے میں سنبل، قند، بادام اور گلاب وغیرہ مقرر طریقے سے حل کرکے بنائی ہوئی رقیق غذا۔