ابرک

( اَبْرَک )
{ اَب + رَک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے؛ ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے؛ اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی۔