ابری

( اِبْری )
{ اِب + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) بھوسی جو خشکی کے باعث سر پر جم جاتی ہے، روئی کی اڑے ہوئے ریشے، اڑا ہوا رواں؛ (مراداً) خشک یا تر چیز کی سطح پر دوسری شے کی باریک سی تہ، جیسے پھسلی، تختی پر پھیلا ہوا خون یا بلغم وغیرہ۔