ابیضیت

( اَبْیَضِیَّت )
{ اَب + یَضْی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ابیض جس کا یہ اسم کیفیت ہے، سفیدی، اجلاپن، (مجازاً) سفید پوشی۔