اپنڈ سائٹس

( اَپَنْڈ سائِٹِس )
{ اَپَن (فتحہ پہ مجہول) + ڈسا + اِٹْس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ ورم یا درد وغیرہ جو اپنڈکس یا زائدہ کی نالی میں اتفاقیہ کسی چھوٹی سے چھوٹی شے کے اڑ جانے سے ہوتا ہے۔