اٹھتر

( اَٹَھتَّر )
{ اَٹَھت + تَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت عددی
١ - ستر اور آٹھ کا مجموعہ، ستتر اور اناسی کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں) 87۔