اجذم

( اَجْذَم )
{ اَج + ذَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی انگلیوں کے پور جھڑ گیے ہوں، جذامی، کوڑھی۔