اجرک

( اَجْرَک )
{ اَج + رَک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی چھپی ہوئی چادر خصوصاً سندھ کی جس کی زمین عموماً گہری نیلی اور اس پر سرخ بیل بوٹے یا بالعکس ہوتے ہیں۔