احساسات

( اِحْساسات )
{ اِح (کسرہ ا مجہول) + سا + سات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) احساس کی جمع، (مراداً) محسوسات، محسوس کی ہوئی باتیں۔