احمدیہ

( اَحْمَدِیَّہ )
{ اَح (فتحہ ا مجہول) + مَدیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - فرقہ جعفری کا ایک گروہ (803ء)، جو ساتویں امام، حضرت موسٰی کاظم کے بعد ان کے بڑے بیٹے حضرت احمد کو امام برحق مانتا تھا اور امام علی رضا کی امامت کا منکر تھا۔