اراروٹ

( اَراروٹ )
{ اَرا + روٹ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ساگودانے کی قسم سے ایک سفید دانے دار سفوف جو ایک درخت کی جڑ سے بنایا جاتا ہے اور لطیف و زود ہضم غذا ہے (کھیر کے علاوہ اس کی یہی وغیرہ بھی پکائی جاتی ہے)۔