ارتباع

( اِرْتِباع )
{ اِر + تِباع (کسرہ ت مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فصل بہار کے دوران سبزہ زاروں میں کھجور کے باغوں میں قیام۔