ارگن

( اَرْگَن )
{ اَر + گَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ارغن، خیالات و افکار کے اظہار کا ذریعہ یا آلہ (عام طور سے رسالے یا اخبار کے لیے)۔